مرض نوبتی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (طب) باری کی بیماری، وہ بیماری جو کسی وقت باری سے آئے اور اپنا دورہ ختم کر کے کچھ مدت کے بعد رفع ہو جائے، (Periodical Disease)۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (طب) باری کی بیماری، وہ بیماری جو کسی وقت باری سے آئے اور اپنا دورہ ختم کر کے کچھ مدت کے بعد رفع ہو جائے، (Periodical Disease)۔